سرگودھا (بیورو چیف) ڈویژن بھر میں غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے سرگودھا ڈویژن میں 8بولٹ پروف گاڑیاں انتظامیہ کو فراہم کی جائینگی تاکہ غیر ملکیوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جاسکے سرگودھا ڈویژن کے چاروں خوشاب’ میانوالی’ بھکر میں غیر ملکی افراد جو کام کررہے ہیں ان کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جاسکے۔
14