سرگودھا (بیورو چیف) حکومت پنجاب نے سرگودھا میں سینٹرل جیل کے قیام کیلئے ابتدائی طور پر 50کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں سرگودھا میں سینٹرل جیل کے قیام کا منصوبہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور میں منظور ہوا تھا مگر حکومتوں کی بار بار تبدیلی کے باعث یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو نہ پہنچ سکا اب حکومت نے سرگودھا میں سینٹرل جیل کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
13