17

اخبارفروش محمد یوسف کوسپردخاک کردیاگیا

گوجرہ (نامہ نگار)بزرگ اخبار فروش محمد یو سف طویل علالت کے بعدحرکت قلب بند ہو جا نے کے باعث انتقا ل کر گئے مرحو م کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبوترا نوالہ قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیا سی سماجی، صحافتی شخصیا ت کے علا وہ عما ئدین علا قہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں