65

لاکھوں روپے کے نان کسٹم سگریٹ برآمد

گوجرہ (نامہ نگار) ایف بی آ ر کی ٹیم کے گوجرہ میں سگریٹ کی دکا نو ں پر چھا پے لا کھو ں روپے کے نا ن کسٹم سگریٹ برآ مد کرلئے۔ معلو م ہوا ہے کہ ایف بی آ ر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو اطلا ع ملی کہ گوجرہ میں مختلف پا ن شاپس اور سگریٹ دکا نو ں پر نا ن کسٹم سگریٹ فروخت ہو رہے ہیں جس پر ایف بی آ ر کی ٹیم نے سید تجمل حسین کی نگرانی میں لا ری اڈا گوجرہ، کچا گوجرہ سمیت شہر کے دیگر علا قو ں میں پا ن شاپس اور سگریٹ کی دکانو ں پر چھاپے مار کر دکا نو ں سے لا کھو ں روپے مالیت کی سینکڑو ں نا ن کسٹم سگریٹ کی ڈبیا ں برآ مد کرکے قبضہ میں لے لیں اور دکا ندارو ں کے خلاف کا رروائی کا آ غاز کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں