لاہور (بیوروچیف)ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات کا ڈیٹا جاری کردیا گیا۔مسلسل مہنگی ہوتی بجلی اور بڑھتی پیداواری لاگت نے ٹیکسٹائل کی برآمدات میں کمی کردی رپورٹ کے مطابق فروری 24کے مقابلے مارچ24میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 7.70فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔فروری24کے1.40ارب ڈالر کے مقابلے مارچ24میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 1.30 کروڑ ڈالر رہی جبکہ مارچ 23 کے مقابلے مارچ 24 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 3.30فیصد اضافہ ہوا۔
33