31

مہنگائی کے باعث ساہیوال کے بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

ساہیوال(بیوروچیف)مہنگائی کے باعث عوام بلبلا اٹھی آسمان کو چھوتی مہنگائی کے باعث بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں مہنگائی کا جن دن بدن بے قابو ہونے کی وجہ سے غریب آدمی کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے دوسری جانب کاروباری طبقہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے پریشان ہے ۔ساہیوال دوکانداروں اور تاجروں کا کہنا ہے مارکیٹوں اور بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے کاروبار نہیں دو کانوں کے کرائے اور اخراجات نکالنا مشکل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں