41

صحت مند لائف سٹائل اپنانا چاہیے’ خواجہ سلمان رفیق

لاہور (بیوروچیف) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن میڈکان اینڈ ہیلتھ ایکسپو 2024 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر لاہور میں چین کے کونسل جنرل مسٹر ژاؤ شرن، صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، پرنسپل جنرل ہسپتال لاہور پروفیسر ڈاکٹر سردار ظفر الفرید، پروفیسر خالد محمود، جنرل سیکرٹری پروفیسر شاہد ملک، ڈاکٹر طلعت پاشا، ڈاکٹر اظہار چوہدری، پروفیسر فاروق افضل، پروفیسر عرفان، ڈاکٹر شاہد فضل، چائنیز میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ڈاکٹرز کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں