24

معیشت کی بہتری کیلئے سیاسی بے یقینی کا خاتمہ ضروری ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے نائب صدر،جوائنٹ سیکرٹری ا ور کٹ پیس کلاتھ بورڈٹاٹا بازارفیکٹری ایریا کے سینئر وائس چیئر مین مرزا مظہر صدیق بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اورملک وقوم کی بہتری کیلئے موجود ہ سیاسی بے یقینی کا خاتمہ ضروری ہے اس صورتحال کو سنوارنے اور بگاڑنے میں خود PTI کے ہمدرد سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ اور انکے ساتھی ججز کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں