32

مونگی بنگلہ سے کلیاں پور تک ٹھیکیدار سڑک پر پتھرڈال کرغائب

گوجرہ ( نامہ نگار)ٹھیکیدار سڑک پر پتھر ڈا ل کر غائب ہو گیا شہری سا نس کی بیما ریو ں میں مبتلا ہونے لگے گا ڑیا ں تبا ہ ہو نے لگی حا دثا ت معمول بن گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق مونگی بنگلہ سے کلیا ن پور تک الیکشن سے قبل ٹھیکہ دیا گیا ٹھیکیدار نے سڑک پر پتھر ڈا ل دیا گیا مگر تا حال سڑک پر لک نہیں ڈا لی گئی سڑک پر مٹی اڑنے کی وجہ سے شہری سانس کی بیما ریو ں کا شکار ہو نے لگے سڑک پر بڑے بڑے کھڈے پڑنے کی وجہ سے حادثا ت معمول بن کر رہ گئے علا قہ مکینو ں کی گا ڑیا ں تباہ ہو نے لگیں عوا می حلقوں نے کمشنر فیصل آ باد اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ مونگی بنگلہ تا کلیا ن پور سڑک پر فوری طور پر لُک ڈا لی جا ئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں