31

یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا

نیویارک (سپورٹس نیوز) یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وژن میوزک مقابلے کی ٹرافی سوئس گلوکار نیمو نے اپنے نام کی۔ سوئس گلوکار نیمو کو گانے دی کوٹ پر 591ووٹ ملے۔ کروشیئن گلوکار بے بی لاسگنا کا گیت رِم ٹِم ٹاگی ڈِم 547ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہا جبکہ یوکرینی سنگر یورویژن مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں