31

خاتون نے شورمچاکربداخلاقی کی کوشش ناکام بنا دی

گوجرہ(نامہ نگار) خاتون نے شور مچاکر زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ چک نمبر 418 ج ب اضافی آبادی کے شوکت علی نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ ملزم دل شیر اس کے گھر کی دیوارپھلانگ کر داخل ہوااور اس کی اہلیہ کے ساتھ اسلحہ کے زور پر زبردستی زیادتی کر نے کی کوشش کی۔ شور واویلہ پر بعض افراد موقع پر آگئے جنہیں دیکھ کر موقع سے فرارہو نے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں