78

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے

سمندری (بیورو چیف ) روزمرہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی آنے سے عام آدمی کو ریلیف ملا ہے ، ان خیا لات کا اظہار چوہدری شہباز بابرMNA,NA98 چیئرمین کوآرڈینیشن کمیٹی ڈسٹرکٹ فیصل آبادنے کیا انہوں نے کہا کہ سٹاک ما رکیٹ میں تیزی اور ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کرنے کا سہرا وزیر اعظم شہبا ز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے سر ہے جن کی شبانہ روز کوششوں سے ملک دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے خودساختہ مہنگائی اور ملاوٹ کرنیوالے عناصر کیخلاف قانونی کاروائیاں جاری ہیں مخالفین جان لیںکہ اب انتشار کی سیاست کی کو ئی گنجائش نہیں ہے اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل کمی آرہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں