33

مہنگائی کا جن بے قابو ، قیمتوں میں اضافہ سے اشیاء عوام کی پہنچ سے دور

جڑانوالہ (نامہ نگار) مہنگائی کا جن بے قابو،قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کے باعث اشیائے خوردونوش عوام کی پہنچ سے دور، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کمروں تک محدود ہو کر رہ گئے،عوامی سماجی حلقوں کا حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کیمطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی مبینہ چشم پوشی کے باعث مہنگائی کا جن بے قابو ہو چکا ہے قیامت خیز گرمی کے باعث پرائس کنٹرول مجسٹریٹس قیمتیں و معیار چیک کرنے کی بجائے ٹھنڈے کمروں تک محدود ہو چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں