50

سید علی حیدر شاہ کی اہلیہ کوسپردخاک کردیاگیا

کمالیہ(نامہ نگار)کمالیہ سے پیر سید علی حیدر شاہ کی اہلیہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آستانہ عالیہ دربار دھولر شریف کمالیہ میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستا ن میں سپرد خاک کرد یا گیا۔نماز جنازہ میں سماجی ،سیاسی، مذہبی اور صحافتی شخصیات سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں