40

وارث پورہ میں شہری کے گھر آتشزدگی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) بٹالہ کالونی کے علاقہ وارث پورہ مٹھائی والا چوک کے قریب شہری کے گھر آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل گیا، ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مٹھائی والا چوک میں اسلم کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی’ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں