71

نوازشریف کا یوم تکبیر پر بڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ

لاہور(بیوروچیف)نوازشریف نے یوم تکبیر کے موقع پر بڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پانچ ہزار سے زائد لیگی عہدیداروں اور بلدیاتینمائندوں کو لاہور طلب کر لیا گیا، جنرل کونسل اجلاس کو عوامی رنگ دینے کیلئے بڑی تعداد میں کارکنوں کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،قائد مسلم لیگ ن نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیمی اور آئینی معاملات پر کھل کر خطاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں