8

دوران ڈکیتی مارے جانیوالے نوجوان کے قاتل پکڑے نہ جا سکے

ٹھیکری والا (نامہ نگار) فیصل آباد کے علاقہ تھانہ ٹھیکری والا میں ایک ماہ گزرنے باوجود پولیس دوران ڈکیتی قتل ہونے والے نوجوان کے ملزم نہ پکڑگئے،لواحقین کا آئی پنجاب سے واقع کے نوٹس کا مطالبہ’ تفصیلات کے مطابق 9/5/24 کو تقریبا (باقی صفحہ 2نمبر23 )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں