پشاور(سپورٹس نیوز) اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کے گھٹنوں کا آپریشن ہوگیا ۔ مسلسل دس سال تک ورلڈ نمبر ون رہنے والے جان شیر خان گھٹنوں کی تکلیف میں مبتلا تھے جن کا مقامی اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔جان شیر خان کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑی اپنی فٹنس پر توجہ دیں
35