4

عید میلادالنبی ۖکے حوالے سے نعتیہ مشاعرہ کل ہوگا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ایف ڈی اے کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول کی تقریبات کے سلسلے میں نعتیہ مشاعرہ سوموار 16 ستمبر کو 4 بجے سہ پہر ایف ڈی اے کمپلیکس کے کانفرنس روم میں منعقد ہوگا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کریں گے۔ اس بابرکت اور خوبصورت محفل میں شہر کے ممتاز شعراء کرام بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نعتیہ کلام پیش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں