25

ماحول آلودہ کرنے پر ٹیکسٹائل یونٹ کے مالک کوجرمانہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)محکمہ تحفظ ماحول نے پنجاب انوائرمنٹل پروٹیکشن (سموگ پریونشن اینڈ کنٹرول رولز) کی خلاف ورزی پرکھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ پرٹیکسٹائل یونٹ کے آئل ہیٹر کے اپریشنل ورک کو رکواکر مالک کو3 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر تحفظ ماحول جوہر عباس رندھاوا نے بتایا کہ ٹیموں نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ضلع بھر میں23 ٹیکسٹائل، سائزنگ، پیپر ، گارمنٹس، سرامکس،فیبرکس،ہوزری،انٹرپرائززکو چیک کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں