50

کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے37برس بیت گئے

ممبئی(شوبز نیوز) برصغیر کے معروف گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37برس بیت گئے ۔ گلوکارکو دنیا سے رخصت ہوئے دو عشروں سے زائد کاعرصہ گزر گیا لیکن وہ اپنی گائیکی کی بدولت آج بھی لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ابھاس کمارالمعروف کشور کمار بھارتی فلم انڈسٹری کا وہ نام جس نے اس صنعت کو کامیابی سے ہمکنار کرایا۔ آج ان کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ 500سے زائد فلموں میں ہزاروں لازوال اور سدابہار گیت گانے والے کشور کمار 4اگست 1929 کوبھارتی ریاست مدھیاپردیش کے بنگالی گھرانے میں پیدا ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں