89

ناقص کارکردگی پر 2تھانوں کے ایس ایچ اوز کو کلوز ٹو لائن کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او کامران عادل نے ناقص کارکردگی پر دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو کلوز ٹو لائن کر دیا، تبدیل ہونے والوں میں ایس ایچ او تھانہ مرید والا ارسلان نول اور ایس ایچ او تھانہ ماموں کانجن اللہ دتہ کھوکھر شامل ہیں تاہم ابھی تک مذکورہ تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز کی تعیناتی نہ ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں