3

آئینی ترمیم پر دستخط’ وزیراعظم نے ایڈوائس صدر کو بھیج دی

اسلام آباد (بیوروچیف) پارلیمان سے پاس ہونے کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کی حتمی منظوری کا مرحلہ’ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلئے صدر پاکستان کو بھیجی جانے والی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے’ 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے توثیق کیلئے صدر پاکستان کو ایڈوائس بھیج دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں