84

میٹرک سیکنڈ امتحانات کے نتائج

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک سکینڈ سالانہ امتحانات 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا’ کامیابی کا تناسب 42.5 فیصد رہا۔ 8119 امیدوار کامیاب قرار پائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں