34

تھانہ ماموں کانجن نے منشیات فروش کو قابوکر لیا

ماموں کانجن (نامہ نگار) پولیس تھانہ ماموں کانجن نے منشیات فروش کے قبضہ سے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا’ تفصیلات کے مطابق پولیس تھا نہ ماموں کانجن نے دوران گشت دربار صلاح الدین کے قریب پیدل آتے نوید ولد ظفر سکنہ 53/4 کو دھرلیا دوران تلاشی جس سے 1360گرام چرس برآمد کر کے بجرم منشیات ایکٹ 9Cکے تحت مقدمہ درج کر دیا گیاملزم کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا اور کاروائی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں