21

امریکی صدارتی الیکشن’مقابلہ میں کئی پاکستانی نژادبھی شامل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے انتخابات میں کئی امریکی پاکستانی بھی حصہ لے رہے ہیں’ ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس سے سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کی پوزیشن مضبوط ہے ، مشی گن سے عائشہ فاروقی’نیویارک سے ری پبلکن ٹکٹ پر عامر سلطان ‘پنسلوینیا سے ڈیمو کریٹ ٹکٹ پر مریم صبیح امیدوار ہیں ، کانگریس کیلئے واحد امیدوار ایرن بشیر کا پنسلوینیا میں مقابلہ ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں