کمالیہ(نامہ نگار)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن منشیات سے پاک پنجاب کے تحت کمالیہ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف سرگرم عمل ۔منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم مجرم ثابت ملزم کو تین سال قید 30000جرمانہ ۔تفصیل کے مطابق SIمحمد اجمل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کے قبضہ سے 1410گرام چرس برائے نوش و فروش برآمد کر لی جس پر ملز م کے خلاف تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج۔
7