22

CO اور MRO میونسپل کارپوریشن OSD بن گئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے چیف آفیسر اور میونسپل کارپوریشن ریگولیشنز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، سیکرٹری بلدیات شکیل احمد کی طرف سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد محمد زبیر اور میونسپل آفیسر ریگولیشن امجد علی کو ان کے عہدوں سے ہٹا کر لاہور ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں