گوجرہ(نامہ نگار) چک نمبر 158گ ب کھکھاں کے غفار کا 18سالہ بیٹا عامر موٹر سائیکل پرجا رہاتھاکہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہو گیاجسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال گوجرہ منتقل کیاگیا جہاں وہ چل بسا۔
26