10

بانیPTIکیلئے ”نو ڈیل’نو ڈھیل”سوشل میڈیا کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد قرار

اسلام آباد (عظیم صدیقی) بانی پی ٹی آئی سے مذاکراتی ڈیل کی خبریں’ نو ڈیل’ نوڈیل ‘ذمہ دار ترین سرکاری ذرائع نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں کو یکسر مسترد کر دیا ہے جن میں یہ تاثر دیا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر804 عمران خان سے کسی ممکنہ ڈیل پر بات چیت چل رہی ہے اور وہ بہت جلد باہر ہوں گے’ مذاکرات کی سرخیل جمائما خان بتائی جا رہی ہیں’ جو ”طاقتوروں” سے رابطے میں ہے’ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد میڈیا سے چند ماہ پہلے ہونے وہ اعترافی بات چیت سمیت و دیگر شواہد موجود ہیں اور بہت جلد انہیں حساس اداروں کے حوالے کیا جا سکتا ہے’ دراصل PTI سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے استعفے سمیت دیگر ڈس انفارمیشن عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش میں ہے جو کامیاب نہیں ہونے دی جا سکتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں