26

پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک’ امریکی فوجی کو سزا

ورجینیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں واقع ریاست ہائے متحدہ امریکا کے شعب دفاع کے صدر دفتر پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنیوالے امریکی فوجی اہلکار کو سزا سنادی گئی’امریکی میڈیا کے مطابق میساچوسٹس ایئرنیشنل گارڈ کے رکن کو جاسوسی ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی، پینٹاگون کی خفیہ دستاویز لیک کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ائیرنیشنل گارڈ کے اہلکار جیک ٹیکسیرا کو جاسوسی ایکٹ کے تحت 15سال قید کی سز سنائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں