73

رواداری اور برداشت ضروری ہے’بلاول بھٹو

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے برداشت کے عالمی دن کے موقع پر مختلف برادریوں کے درمیان باہمی احترام، افہام و تفہیم اور بھائے چارے کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لیے یہ ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں