44

واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن’ ڈی ایس پی فیکٹری ایریا کی سربراہی میں ڈجکوٹ پولیس نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے 10گھنٹوں میں واردات کے دوران خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم وقاص کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا جبکہ اسکے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں