77

پر تشدد واقعات میں ملوث عناصر کوگرفتار کیا جائے

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) چیئرمین مرکزی علماء کونسل و نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ مولانازاہد محمود قاسمی وائس چیئرمین پیر جی خالد محمود قاسمی مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شاہ نواز فاروقی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا شبیر احمد عثمانی قانونی مشیر میاں محمد طیب ایڈووکیٹ فنانس سیکرٹری مولانا حفیظ الرحمن کشمیری نے اپنی مشترکہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حکومت امن و امان قائم کرنے کیلئے مقامی قبائلی رہنماؤں سمیت مذہبی قیادت سے بھی تعاون حاصل کرے مالی نقصانات کے ازالے کیلئے بھی عملی اقدامات اٹھائے چونکہ تاجر برادری ہمیشہ کشیدگی سے دور رہتی ہے بازار پر حملہ افسوس ناک ہے 200سے زائد دکانیں اور املاک کو جلایا گیا بے گناہ انسانیت کاقتل عام ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں