63

نگار چودھری سمیت 10 یوٹیوبرز کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (شوبز نیوز) معروف اداکارہ نرگِس نے سوشل میڈیا پر شہرت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اداکارہ نگار چودھری سمیت 10 سے زائد یو ٹیوبرز کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرا دیا۔ترجمان ایف آئی ایلاہور کے مطابق سائبر کرائمز سیل نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا، ایف آئی اے سائبر کرائمز نے یہ مقدمہ دفعہ 20،21 اور 511 کے تحت درج ہوا۔مقدمے میں اداکارہ نگار چودھری اور عابدہ عثمانی سمیت 10سے زائد یوٹیوبرز کو نامزد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں