5

انٹرمیڈیٹ (سکینڈ) سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 27دسمبر کو ہو گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ فیصل آباد انٹرمیڈیٹ (سکینڈ) سالانہ امتحان 2024ء کے نتائج کا اعلان 27دسمبر کو کریگا۔ اس حوالے سے سیکرٹری تعلیمی بورڈ نے کہا کہ نتائج کو مکمل کرنے کیلئے تمام انتظامات کئے جا رہے ہیں اور 27 دسمبر 2024ء کو صبح 10بجے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں