37

چاہت فتح علی خان کو گلوکار نہیں مانتی، فریحہ پرویز

لاہور (شوبز نیوز) معروف گلوکارہ فریحہ پرویز کا کہنا ہے کہ چاہت فتح علی خان کو گلوکار نہیں مانتی انہیں کامیڈین کہہ سکتے ہیں۔گلوکارہ فریحہ پرویز سے ایک انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ پسندیدہ گلوکار کا نام بتائیں جن کو آپ اچھے موڈ میں سنتی ہیں؟فریحہ پرویز نے کہا کہ آج کل تو بہت سارے پسندیدہ گلوکار ہیں، ہمارے ہیرے عاطف اسلم ہیں، راحت فتح علی خان نے اپنا مقام بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں مجھے اریجیت سنگھ بہت پسند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں