ساہیانوالہ (نامہ نگار) ”ڈیلی بزنس رپورٹ” کے ساہیانوالہ میں نامہ نگار افضال تتلہ کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، (اناﷲ وانا الیہ راجعون)۔ مرحوم کا جسدخاکی ان کی رہائش گاہ 146 رب ساہیانوالہ سے اٹھایا گیا، نمازجنازہ میں ہر طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ ”ڈیلی بزنس رپورٹ” کے ایڈیٹر ہمایوں طارق اور نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے سوگواران سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
5