کمالیہ(نامہ نگار)گاڑی میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار کاشف نذیر کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد جہانگیر کے خلاف مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرکے اپنی اور مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرو ادیا۔
5