5

سابق چیئرمین محمد ارشد ناز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما’ سابق میونسپل کونسلر وسابق ناظم وچیئرمین محمد ارشد ناز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، (اناﷲ وانا الیہ راجعون)۔ مرحوم نے ہمیشہ عوامی خدمت اور مسلم لیگ (ن) کو فعال ومضبوط کرنے میں سرگرم رہے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج 16دسمبر بروز سوموار نماز عصر کے بعد کمال آباد والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم ڈسٹرکٹ بار کے ممبر محمد احمد ارشد ناز ایڈووکیٹ کے والد محترم تھے۔ ان کا فون نمبر 0320-8663786 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں