فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) نڑوالا بنگلہ کے قریب نہر میں کودنے والے نوجوان کی نعش مل گئی’ ریسکیو1122 نے نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ یاد رہے کہ تین روز قبل 217 رب سلطان ٹائون کے رہائشی 16سالہ حبیب خان ولد یٰسین نے نڑوالا بنگلہ نہر میں کود گیا تھا، جس پر ریسکیو1122 نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے نعش برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کر دی۔
3