4

سینئر صحافی کامریڈزوارانتقال کر گئے

فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی کامریڈ زوار طویل علالت کے بعد لاہورمیں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج 24دسمبر جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور میں ادا کی گئی’ جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کواشکبار آنکھوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق ‘نیوز ایڈیٹر ریاض ملک کاپسماندگان کیساتھ اظہارافسوس۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں