فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سرگودھا روڈ کے علاقہ مغل پورہ میں ڈاکوئوں کا گروہ شدید سردی کے باعث ڈلیوری بوائے سے جرسی اتار کر لے گئے’تفصیل کے مطابق ڈلیوری بوائے عامر ذوالفقار نے بتایا کہ وہ ترکش ہوٹل سے ڈلیوری دیکر واپس آرہا تھا کہ جب وہ مغل پورہ کے قریب پہنچا تو موٹرسائیکل سوار ڈاکو اسکی جرس اتروا کر فرا ر ہوگئے’پولیس مصروف تفتیش ہے
8