42

ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس مر حبا ہوٹل کینال روڈ پر ہوا،اجلاس میں رانا سکندر اعظم خاں، چوہدری شبیر احمد سندھو، چوہدری تنویر حسین تارڑ،طیب گیلانی، سید شفیق حسین شاہ، چوہدری بلال بندیشہ،مرزا مجاہد، انٹرنیشنل کھلاڑی عمر حیات واہلہ، انٹر نیشنل ریفریز عبدالحکیم، چوہدری فضل حق گجر، شہزاد سلیم کھوکھر، نعیم یو گی، حاجی بابر بشیر ودیگر 32رجسٹرڈ کلبز کے نمائند وں نے شرکت کی، طیب گیلانی سیکرٹری ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن نے سالانہ رپورٹ پیش کی، اور 2025کے پروگرامز کے متعلق ہاس کو بریفنگ دی، ودیگر کا گرو پ فوٹو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں