8

پٹواری محمد رمضان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

گوجرہ(نامہ نگار)محکمہ مال کے سینئر پٹواری میاںمحمد رمضان علالت کے باعث انتقال کر گئے جنہیں ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی گائوں چک نمبر352ج ب کے قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا۔نماز جنازہ میں اسسٹنٹ کمشنرگوجرہ کامران اشرف ،تحصیل دارطارق سعید،رکن قومی اسمبلی محمد اسامہ حمزہ،سابق ایم پی اے حاجی عبدالقدیر اعوان،چوہدری حار ث علی وڑائچ،صدرپٹوایان محمد خلیق الزمان ،سابق ایس ایچ اوسٹی انسپکٹروحید شاہد ،سرکاری وغیر سرکاری افسران ،مقامی صحافیوںسمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں