3

ایڈمن آفیسرریاض حسین انجم کا امتحانی مرکز کا اچانک دورہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایڈمن آفیسر ریاض حسین انجم نے مسلم ہائی سکول طارق آباد کے امتحانی مرکز کا اچانک دورہ کیا۔میٹرک سالانہ امتحانات بوائزکے امتحانی سنٹر پردرکار انتظامات چیک کئے۔انہوں نے سنٹرز پر طالب علموں کے لئے لائٹس کی دستیابی اور سیٹنگ پلان کے مطابق طالب علموں کے بیٹھنے کے انتظامات دیکھتے ہوئے نگران عملہ کی حاضری بھی چیک اور موقع پر طالب علموں سے گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں