3

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار) جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق تنویر حسین نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ماجد اقبال نے اس سے مونجی کی فصل خریدی اور رقم کی ادائیگی کی بابت اسکو 9لاکھ 28ہزار روپے کا چیک دیا جوکہ مقررہ ڈیٹ پر ڈس آنر ہوگیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں