14سال کی عمر میں فلم میں کام کیا تھا’ فیصل رحمان

لاہور (شوبز نیوز) اداکار فیصل رحمان نے کہا ہے کہ میں کم عمری میں شوبز کی دنیا میں داخل ہو گیا تھا جب میں نے اپنی پہلی فلم کی تھی تو اس وقت میری عمر 14سال تھی ، اب بھی مکمل فٹ ہوں اور ہر طرح کا کردار نبھا سکتا ہوں ،میری بابرہ شریف کے ساتھ جوڑی بڑی مقبول ہوئی جبکہ اس کے علاوہ دیگر اداکارائوں کے ساتھ بھی کام کیا ۔ایک انٹر ویو میں فیصل رحمان نے کہا کہ شوبز میں اسکینڈل بننا معمول کی بات ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں