انسپکٹر عابد حسین جٹ SHO تھانہ صدر تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے ایس ایچ او ریلبازار انسپکٹر عابد جٹ کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ صدر تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ ایس ایچ او یوسف شہزاد کے سی سی ڈی میں ٹرانسفر ہونے پر سیٹ خالی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں