سینئر اداکار نے کہا اداکار نہیں بن سکتے، نعمان حبیب

لاہور (شوبز نیوز) اداکار نعمان حبیب نے انکشاف کیا کہ انہیں سینئر اداکار نے کہا تھا کہ تم اداکار نہیں بن سکتے انڈسٹری چھوڑ دو۔ڈرامہ انڈسٹری معروف اداکار نعمان حبیب نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی اور اس دوران شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک دفعہ ایک سینئر اداکار نے یہ بھی کہا تھا کہ میں کبھی ایک اچھا ایکٹر نہیں بن سکتا اور مجھے یہ انڈسٹری چھوڑ دینی چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ پھر جب میں گھر آیا تو میں نے اپنے آپ سے سوال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں